مرحوم

مرحوم کئی معنوں میں استعمال ہوتا ہے

  1. . جس پر رحمت کی گئی ہو، جس پر رحم کیا گیا ہو، بخشا گیا، مغفور، جنتی۔ جیسے نعمت دینوی سے ہوں محروم،رحمت اخروی سے کر مرحوم،
  2. . مرا ہوا، متوفی (عام طور پر مسلمان کے لیے مستعمل)۔ جیسے"ہم مرحوم کے لیے دست بدعا ہیں کہ خداوند کریم باغ فردوس میں آپ کے مقدس روح کو عیش ابدی مرحمت کرے۔"،
  3. . مُردہ، بے جان، ختم ہو جانے والا، گذرا ہوا۔
  4. . { مجازا } بے کار، فضول، بے فائدہ، ضائع شدہ۔

"اخبار آج کے واقعات کی ترجمانی کے باوجود دوسرے دن مرحوم ہو جاتا ہے۔" مترادف مَغْفُور، جَنَّتی، مُتَوَفّی، مرکب مَرْحُوم و مَغْفُور[1]

حوالہ جات

  1. "اردو_لغت"۔ 12 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2015 

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!