محمد شیاع السودانی ( عربی: محمد شياع السوداني ; پیدائش 1970ء) ایک عراقی سیاست دان ہیں جو 27 اکتوبر 2022ء سے عراق کے وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ 2010ء سے اکتوبر 2014ء تک وزیر اعظم نوری المالکی کی کونسل آف منسٹرز میں عراق کے انسانی حقوق کے وزیر تھے۔ [5] [6] وہ 2009ء سے 2010ء تک صوبہ میسان کے گورنر رہے۔ [7]
حوالہ جات