مانچو قوم (انگریزی: Manchu people)
[note 2] ((منچو: ᠮᠠᠨᠵᡠ); مولنڈورف: manju; ابکائی: manju; آسان چینی: 满族; روایتی چینی: 滿族; پینین: Mǎnzú; وید-جائیلز: Man3-tsu2)
چین میں اقلیتی نسلی گروہ ہے جس سے مانچوریا کا نام بھی اخذ کیا گیا ہے۔ [15]
روایتی منچو ٹوپی پر آرایشی اشیا کی وجہ سے انھیں کبھی کبھار سرخ-چنور مانچو (red-tasseled Manchus) بھی کہا جاتا ہے۔ [16][17]
بعد ازاں جن (1616ء-1636ء) اور چنگ سلسلہ شاہی (1636ء-1912ء) مانچوں نے ہی قائم کیا تھا، جو دراصل جورچین قوم (Jurchen people) کی نسل سے تھے جنھوں نے چین میں جن سلسلہ شاہی (1115ء–1234ء) قائم کیا تھا۔
مانچو تونگوز قوم کی سب سے بڑی شاخ ہیں جو پورے چین میں پھیلی ہوئی ہے، یہ ملک کا چوتھا سب سے بڑا نسلی گروہ تشکیل دیتے ہیں۔ [1]
یہ 31 چینی صوبائی علاقوں میں پائے جاتے ہیں۔ وہ خود مختار علاقے کے بغیر چین کا سب سے بڑا اقلیتی گروہ تشکیل دیتے ہیں۔
ان میں سے لیاؤننگ میں ان کی سب سے بڑی آبادی ہے اس کے علاوہ ہیبئی، ہیلونگجیانگ، جیلن، اندرونی منگولیا اور بیجنگ میں 100،000 سے زائد مانچو باشندے آباد ہیں۔
ان کی تقریباً آدھی آبادی لیاؤننگ میں مقیم ہے جبکہ آبادی کا پانچوں حصہ ہیبئی میں آباد ہے۔
جیو مانژؤ دانگ (Jiu Manzhou Dang) (چینی: 舊滿洲檔) (مانچو: ᡶᡝ ᠮᠠᠨᠵᡠ ᡩᠠᠩᠰᡝFe Manju Dangse) [20]
کا اولین تذکرہ ملتا ہے۔
تاہم مانجو (Manju) نسلی نام کی حقیقی اشتقاقیات قابل بحث ہیں۔ [21]چنگ خاندان کے سرکاری تاریخی ریکارڈ کے مطابق "مانچو ابتدا پر تحقیق" میں کہا گیا ہے کہ نسلی نام (Mañjuśrī) (چینی: 文殊菩萨) سے آیا ہے۔
شہنشاہ چینچی این لونگ نے بھی اس نقطہ نظر کی حمایت کی اور اس موضوع پر کئی نظمیں بھی لکھیں۔ [22]
نگار خانہ
حوالہ جات
^ اب 《中国2010年人口普查资料(上中下)》 [Data of 2010 China Population Census]۔ China Statistics Press۔ 2012۔ ISBN:9787503765070{{حوالہ کتاب}}: پیرامیٹر |ref=harv درست نہیں (معاونت)
↑中華民國滿族協會۔ www.manchusoc.org۔ 2019-06-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-26
↑"Research". Ethnicity Research (《民族研究》) (چینی (آسان کردہ) میں) (1–12): 21. 1997. {{حوالہ رسالہ}}: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |journal= (help)
↑less than 100 native speakers.[4] Several thousands can speak Manchu as second language through primary education or free classes for adults in China.[5][6][7]
↑Also known as Man،[8]Bannermen،[9][10]Banner people،[11]Tartars،[12]red-tasseled Mongols (红缨蒙古)،[13]the Mongols of wearing red tassels (戴红缨的蒙古人)[14] and the Tartars of wearing red tassels (戴红缨鞑子)[14]
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!