مائیکل رچرڈ پینس (انگریزی: Michael Richard Pence) ایک امریکی سیاست دان، وکیل اور موجودہ اڑتالیسویں نائب صدر ریاستہائے متحدہ امریکا ہیں۔ اس سے قبل وہ انڈیانا کے پچاسویں گورنر اور 2013ء سے 2017ء تک ریاستہائے متحدہ ایوان نمائندگان کے رکن بھی رہے ہیں۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات