لاڑکانہ ڈویژن پاکستان کے صوبہ سندھ کی ایک انتظامی تقسیم تھی۔ 2000 کی حکومتی اصلاحات کے نتیجے میں اس تیسرے درجے کی تقسیم کو ختم کر دیا گیا تھا لیکن 11 جولائی 2011ء کو اسے دوبارہ بحال کر دیا گیا۔[1]
لاڑکانہ لاڑکانہ ڈویژن کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہے۔
انتظامیہ
لاڑکانہ ڈویژن کے پانچ اضلاع مندرجہ ذیل ہیں۔[2]
حوالہ جات
27°33′38″N 68°12′24″E / 27.5606°N 68.2068°E / 27.5606; 68.2068