لابان (Laban)
(عبرانی: לָבָן، جدید Lavan ، طبری Lāḇān ; "سفید") کتاب پیدائش کے مطابق آپ بیتوایل کے بیٹے اور ربقہ کے بھائی تھے۔ اس کے علاوہ آپ حضرت یعقوب علیہ السلام کے سسر بھی ہیں۔
حوالہ جات
- ↑ عنوان : Genesis — باب: 16 — فصل: 29
- ↑ عنوان : Genesis — باب: 5 — فصل: 28
- ↑ عنوان : Genesis — باب: 29 — فصل: 24