قبل اجتماع

اجتماع برائے امور مقدسین (Congregation for the Causes of Saints) کی جانب سے کی گئیں جدید تحقیقات سے پیشتر کسی مقدس کے لیے سعادت ابدی (Beatification) یا قداست کے عمل کو کرنے کو قبل اجتماع (Pre-congregation) کہا جاتا ہے۔ اور ایسے مقدس کو قبل جماعتی مقدس (Pre-congregational saint) کہا جاتا ہے۔ ایسے افراد کی مقبول بندگی کی بدولت انھیں پہلے ہی مقامی اسقافہ، بطریق یا اسقفِ اعظم کی جانب سے منور کر دیا جاتا ہے۔ یعنی اجتماع برائے امور مقدسین کی تحقيقات سے پہلی ہی اُن کو منور کر دیا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. "What is Pre-Congregation - Brave Catholic"۔ 2017-10-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-28

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!