فقیر محمد

فقیر محمد
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1970ء (عمر 54–55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع باجوڑ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عسکری قائد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری تحریک طالبان پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مولوی فقیر محمد، ایک اسلام پسند عسکریت پسند ہیں اور مارچ 2012 تک پاکستانی طالبان کے گروپ تحریک طالبان پاکستان کا نائب رہنما رہے۔ 5 مارچ 2010 کو پاکستانی فوج کی طرف سے عسکریت پسندوں پر ایک ہیلی کاپٹر گن شپ حملے کے دوران ان کی ہلاکت کی اطلاع ملی تھی حالانکہ انھوں نے خود ان خبروں کی تردید کی تھی۔ [1] [2] جولائی 2011 میں، وہ افغانستان سے نشر ہونے والے ریڈیو شو میں دوبارہ نظر آئے۔ وہ 17 فروری 2013 کو افغانستان میں پکڑے گئے تھا اور 2021 میں افغان طالبان نے انھیں رہا کر دیا تھا۔

حوالہ جات

  1. "Archived copy"۔ 2010-03-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-03-06{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link)
  2. Pakistani Taliban leader disputes claims of deaths, CNN, 8 March 2010

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!