عفت رحیم یا عفت عمر ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل تهی انهوں نے 1980 اور نوے کی دہائی میں شہرت پائی۔ وہ ایک ہدایت کار اور تخلیق کار بهی ہیں جنھوں نے کئی ڈراموں میں کام کیا انهیں انڈس ٹی وی کے پہلے ایوارڈ شو)2004) میں فیشن میگزین کی بہترین میزبان ہونے کا ایوارڈ دیا گیا۔
اداکاری
ڈرامے
- ننگے پائوں
- بٹر فلائیز
- آپ جیسا کوئی
- کیمسٹری
- ستم
- تهوڑی سی وفا چاہیے
- دل کی لگی
ماڈلنگ
سانگ ویڈیوز
- یار بنا(جنون)
- کاش ہم جدا نہ ہوتے(فاخر محمود)
- کہانی محبت کی
مزید دیکھیے
حوالہ جات