عدلی محمود منصور (عربی: عدلى محمود منصور) ایک مصری جج اور سیاست دان ہے جو مصر کی اعلی آئینی عدالت کا صدر ہے۔ وہ 2013ء مصری فوجی تاخت کے بعد 4 جولائی 2013ء سے 8 جون 2014ء تک مصر کا قائم مقام صدر بھی رہا۔
حوالہ جات
بیرونی روابط
سیاسی عہدے
|
ماقبل
|
صدر مصر عبوری 2013–2014
|
مابعد
|
|
---|
ترچھے: قائم مقام یا عبوری صدر
|