عاکف راجاذاتی معلومات |
---|
مکمل نام | راجا عاکف اللہ خان |
---|
پیدائش | (1992-11-24) 24 نومبر 1992 (عمر 32 برس) لاہور، پاکستان |
---|
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز |
---|
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز |
---|
بین الاقوامی کرکٹ
|
---|
قومی ٹیم | |
---|
پہلا ایک روزہ (کیپ 90) | 6 فروری 2022 بمقابلہ سلطنت عمان |
---|
آخری ایک روزہ | 4 جون 2022 بمقابلہ ریاستہائے متحدہ امریکہ |
---|
پہلا ٹی20 (کیپ 57) | 8 اکتوبر 2021 بمقابلہ آئرلینڈ |
---|
آخری ٹی20 | 14 فروری 2022 بمقابلہ سلطنت عمان |
---|
|
---|
کیریئر اعداد و شمار |
---|
مقابلہ |
ایک روزہ |
ٹوئنٹی20آئی |
---|
میچ |
1 |
2 |
رنز بنائے |
- |
- |
بیٹنگ اوسط |
- |
- |
100s/50s |
-/- |
-/- |
ٹاپ اسکور |
- |
- |
گیندیں کرائیں |
54 |
30 |
وکٹ |
1 |
3 |
بولنگ اوسط |
42.00 |
11.00 |
اننگز میں 5 وکٹ |
0 |
0 |
میچ میں 10 وکٹ |
0 |
0 |
بہترین بولنگ |
1/42 |
3/22 |
کیچ/سٹمپ |
0/-
| 1/– | |
|
---|
|
راجا عاکف اللہ خان (پیدائش: 24 نومبر 1992ء) ایک پاکستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] انھوں نے پاکستان میں 2013-14ء قائد اعظم ٹرافی میں جنوری 2014ء میں لاہور شالیمار کے لیے ایک فرسٹ کلاس میچ کھیلا۔ [2] [3] فروری 2022ء میں راجا کو عمان کے خلاف سیریز کے لیے یو اے ای کے ایک روزہ سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] اس نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو 6 فروری 2022ء کو یو اے ای کے لیے عمان کے خلاف کیا۔ [5]
حوالہ جات