طاعون عمواس

طاعون عمواس خلافت فاروقی میں شام کے قریہ عمواس میں پھیلنے والی ایک وبا جس سے بہت سے صحابی وفات پا گئے۔ 18ھ میں بہت ہی خطرناک اور مہلک طاعون کی وبا پھیلی جس سے ہزاروں صحابہ وفات پا گئے مؤرخین نے دور فاروقی کا اہم واقعہ شمار کیا ہے۔[1] اس می بہت اکابر صحابہ کی وفات ہوئی ان میں ابو عبیدہ بن جراح، معاذ بن جبل، یزید بن ابی سفیان، حرث بن ہشام اور سہیل بن ہشام شامل تھے۔[2]

حوالہ جات

  1. طبقات ابن سعد جلد 2 صفحہ85، ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان -
  2. تاریخ ابن خلدون جلد 3 صفحہ 222- ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!