ضلع تونسہ (انگریزی: Taunsa district) پاکستان کے صوبہ پنجاب میں جنوبی پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اسے 14 اکتوبر 2022ء کو ضلع کا درجہ دیا گیا۔ اس ضلعے کی اکثریتی زبان سرائیکی ہے۔ اس کا صدرمقام تونسہ شریف ہے۔
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!