صوبیدار

صوبیدار پاکستان آرمی میں ایک عہدہ جو نائب صوبیدار کے بعد اور صوبیدار میجر سے نیچے ہوتا ہے یہ رینک جے سی او،جونئیر کمشنڈ آفیسر(Junior commissioned officer) کہلاتا ہے[1] صوبیدارجونئیرکمشنڈ آفیسر(Junior commissioned officer) کا دوسرا درجہ ہے۔

حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!