صوبہ لب آب

صوبہ لب آب

صوبہ لب آب (Lebap Province) ((ترکمانی: Lebap welaýaty)‏) ترکمانستان کے ولایات (صوبوں) میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے شمال مشرق میں واقع ہے اور اس کی سرحدیں ازبکستان، آمو دریا اور افغانستان سے ملتی ہیں۔ اس کا دارالحکومت ترکمن آباد ہے۔

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!