کتاب سلیم بن قیس ہلالی، منسوب بہ سلیم بن قیس، (وفات 694ء–714ء) یہ ابتدائی شیعہ محموعۂ احادیث ہے۔اور یہ اکثر اس طرح کے ابتدائی مجموعہ کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔[1]10 ویں صدی کے کام کا ایک مخطوطہ ہے۔[2] کچھ شیعہ علما کتاب کی بعض خصوصیات کی صداقت کے بارے میں شکوک کا اظہار کرتے ہیں، [3] مغربی اسکالر تقریباً تمام متفقہ طور پر اس کام کے بارے میں شکوک و شبہات کا شکار ہیں، زیادہ تر اس کی ابتدائی تشکیل آٹھویں یا نویں صدی قرارے دیتے ہیں۔[4] اس کام کو عام طور پر جدید اسکالرز نے جھوٹی تصنیف سمجھا ہے۔[1]
حوالہ جات
^ ابT Bayhom-Daou (2015)۔ "Kitāb Sulaym ibn Qays revisited"۔ Bulletin of the School of Oriental and African Studies۔ ج 78 شمارہ 1: 105–119۔ DOI:10.1017/s0041977x14001062
↑Sachedina (1981)، pp. 54–55 * Landolt (2005)، p. 59 * Modarressi (2003)، pp 82–88 * Dakake (2007)، p.270
↑Gleave, R. (2015)۔ Early Shiite hermeneutics and the dating of Kitāb Sulaym ibn Qays. Bulletin of the School of Oriental and African Studies, 78(01)، 83–103. doi:10.1017/s0041977x15000038
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!