شینو

شینو وادی جرید کا ایک چھوٹا سا محلہ ہے جو ویلج کونسل اوچری جرید کا حصہ ہے ۔ شینو کی کل ابادی 9 گھروں پر مشتمل ہے ۔ شینو میں انگریز دور کے بنے ٹروٹ فش فارم ہونے کی وجہ سے شینو پوری وادی کاغان اور تحصیل بالاکوٹ میں مشہور ہے ۔

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!