شورسینی زبان

شورسینی پراکرت
Śaurasenī Prākṛt
براہمی: 𑀰𑁅𑀭𑀲𑁂𑀦𑀻
دیوناگری: शौरसेनी
علاقہبھارت
دورپانچویں صدی ق م
زبان رموز
آیزو 639-3psu
گلوٹولاگsaur1252[1]

شورسینی (ہندی: शौरसेनी‎; انگریزی: Shauraseni) قرون وسطی میں شمالی ہند کی ایک اہم زبان تھی۔ یہ ناٹکوں میں خاص طور پر سنسکرت ناٹکوں میں استعمال ہوتی تھی۔ شورسینی ایک پراکرت زبان ہے جو قدیم زمانے میں مدھیہ پردیش جس کا مرکز شورسین، متھرا اور اس کے ارد گرد کا علاقہ تھا۔ پراکرت عام طور پر ان تمام زبانوں کا نام عام تھا، جو قرون وسطی میں شمالی ہندوستان میں 600 ق م سے 1000 ق م تک بولی جاتی تھیں۔

حوالہ جات

  1. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، مدیران (2017ء)۔ "Sauraseni Prakrit"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری {{حوالہ کتاب}}: |chapterurl= میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف |chapterurl= تم تجاهله يقترح استخدام |مسار الفصل= (معاونت)

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!