شمسی طوفان

شمسی طوفان ایک سورج کی سطح پر اچانک پیدا ہونے والی تیز چمک ہوتی ہے جسے بہت زیادہ توانائی (1025× 6 جولز) کے اخراج کے طور پر جانا جاتا ہے۔[1]

تازہ ترہن

سائنسدانوں نے کہا ہے کہ ہماری زمین سال 2005ء کے بعد سے اب تک کے طاقتور ترین شمسی طوفان کی زد میں ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ شمسی طوفان کے نتیجے میں زمین انتہائی توانائی والے ذرات کی بمباری کی زد میں ہے۔[2]

توانائی سے بھرپور یہ ذرات زیادہ تر سٹیلائٹس کے بارے میں فکرمندی کا سبب ہیں جن کے کام میں وہ رخنہ ڈال سکتے ہیں۔ ساتھ ہی خلابازوں کے لیے بھی یہ باعثِ تشویش ہے۔ اس کے علاوہ بجلی کی ترسیل اور مواصلاتی نظام بھی متاثر ہو سکتا ہے۔[2]

اثرات

اکتوبر سال 2003ء میں کرہِ ارض کی فضا سے ٹکرانے والے سب سے طاقت ور شمسی طوفان کی وجہ سے پیدا ہونے والی مقناطیسی شعاؤں سے جاپان کا ایک مصنوعی سیارہ تباہ ہو گیا تھا۔[3]

سنہ انیس سو بہتر میں شمسی طوفان کے باعث امریکا کی ریاست الینوئے میں فون لائنز متاثر ہوئی تھیں۔[4]

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!