سہیل محمود ، باسویں گریڈ کے پاکستانی سفارت کار ہیں جو پاکستان کے 30ویں سیکرٹری خارجہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ انھیں مارچ 2019ء میں تہمینہ جنجوعہ کے بعد اس عہدے پر تعینات کیا گیا تھا۔[1] اس سے قبل وہ ہندوستان میں ہائی کمشنر رہ چکے ہیں۔ [2][3][4]
کیریئر
محمود پاکستان کی فارن سروس کے سینئر سفارت کار ہیں اور اس سے قبل ترکی اور تھائی لینڈ میں سفیر رہ چکے ہیں۔ [5]
حوالہ جات