سوویت اتحاد کی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریات (Autonomous Soviet Socialist Republics of the Soviet Union)
(روسی: автономная советская социалистическая республика، АССР)
بعض اقوام کے لیے بنایا جانے والی ایک انتظامی اکائی تھی۔ سوویت اتحاد میں خودمختار سوویت اشتراکی جمہوریات کا درجہ اتحادی جمہوریات سے کم، لیکن خود مختار اوبلاستوں اور خودمختار آگرکوں سے کم تھا۔