شامی عبوری حکومت |
---|
الحكومة السورية المؤقتة |
نشان
پَرچم |
جائزہ |
---|
قیام | 18 مارچ 2013ء – 10 دسمبر 2024ء (11 سال تک) |
---|
ریاست | شام (سوریہ) (معارضہ سوریہ) |
---|
رہنما | عبد الرحمن مصطفی |
---|
تقرر از | صدرِ ائتلاف سوریہ |
---|
اہم عضو | کابینہ |
---|
وزارتیں | 7 |
---|
ذمہ دار | ائتلافِ سوریہ/شام (اتحادِ سوریہ/شام) |
---|
صدر دفتر | اعزاز، شام[1] |
---|
شامی عبوری حکومت یا سوری عبوری حکومت (Syrian Interim Government مخفف: SIG) شام میں ایک متبادل حکومت تھی، جو بشار الاسد کے مجموعی مخالفین جتھے، ائتلاف (اتحاد) وطنی سوریہ (الائتلاف الوطني لقوى الثورة والمعارضة السورية) کے ہاتھوں تشکیل دی گئی۔ عبوری حکومت بالواسطہ طور پر ملک کے کچھ علاقوں کو کنٹرول کرتی تھی اور بشار الاسد کے عرب جمہوریہ سوریہ کی مجلسِ وزرا کی حکم عدولی کرتے ہوئے بشار الاسد مخالف گروہ مزاحمتِ شام کی جانب سے تنہا قانونی حکومت ہونے کا دعوی کرتی تھی۔ شام (سوریہ) میں عبوری حکومت کا صدر دفتر صوبہ حلب کے شہر اَعزاز میں واقع تھا۔[2][3]
حوالہ جات