سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کرکٹ ٹیم

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کرکٹ ٹیم
فائل:SNGPL logo.jpg
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم مصباح الحق
کوچپاکستان کا پرچم باسط علی
مالکسوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ
معلومات ٹیم
 
باضابطہ ویب سائٹ:www.sngpl.com.pk

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والی ٹیم ہے جو سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی ملکیت ہے۔ اس نے قائد اعظم ٹرافی، پیٹرنز ٹرافی، پینٹنگولر ٹرافی میں حصہ لیا، اس کے علاوہ محدود اوور کرکٹ بھی کھیلتی ہے۔

اعزازات

محمد نثار ٹرافی

  • 2008 - فاتح

قائد اعظم ٹرافی

  • 2007-08 - فاتح
  • 2011-12 - فاتح (گریڈ II)

پریزیڈنٹ ٹرافی

  • 2007-08 - فاتح
  • 2012-13 - فاتح
  • 2013-14 - فاتح

پینٹینگولر ٹرافی

  • 2009-10 - فاتح

قومی ایک روزہ چیمپئن شپ

  • 2007-08 - فاتح
  • 2009-10 - فاتح

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!