سلطان پیر عادل

اصل نام سید سلطان غیاث الدین تھا۔ آپ کی ولادت مشہد میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم مشہد سے حاصل کرنے کے بعد آپ بغداد تشریف لے گئے اور شرف الدین ابو اسحاق شامی کی بیعت کی اور ان سے خرقہ خلافت حاصل کیا۔
اپنے مرشد کی ہدایت پر تبلیغ اسلام کے لیے رخت سفر باندھا اور اپنے خاندان کے ہمراہ ہندوستان کا سفر کیا۔ ایک روایت کے مطابق آپ نے پہلا پڑاؤ حسن ابدال کے قریب کیا۔ پھر آپ جمن شاہ تحصیل و ضلع لیہ میں وارد ہوئے اور لوگوں کو اسلام کی تبلیغ کرنے لگے۔
انہی ایام کے دوران آپ کے فرزند سید علی شاہ المعروف سید سیدن شاہ اپنے دوستوں کے ہمراہ شکار کی غرض سے نکلے۔ تواریخ ڈیرہ غازی خان کے مصنف منشی حکیم چند اس واقعے کے متعلق لکھتے ہیں کہ سید علی شاہ اپنے دوستوں کے ہمراہ جنگل میں شکار کھیلنے گیا اس نے ایک چرواہے سے بکرا مانگا اس نے نہ دیا تو سید علی کے ملازموں نے جبراَ بکرے کو ذبح کر دیا۔ اسی دوران چرواہے نے سید علی پر وار کیا سید علی نے جوابی وار کے کے چرواہے کو مار ڈالا۔ چرواہے کی ماں سید سلطان کے پاس فریاد لے کر گئی۔ سید سلطان نے سید علی کو چرواہے کی والدہ کے سپرد کر دیا اور کہا کہ خون بہا لے کر سید علی کو چھوڑ دو کیونکہ میرا ایک ہی بیٹا ہے۔ اس کو مارنے سے تیرا بیٹا زندہ نہیں ہو جائے گا لیکن وہ نہ مانی اور وارثان نے سید علی کو قتل کر دیا۔ اس وقت سے سید سلطان پیرعادل کے لقب سے مشہور ہوئے۔
اس واقعہ کے متعلق ایک روایت یہ بھی ہے کہ سید علی شاہ دوستوں کے ہمراہ شکار کے لیے جنگل میں گئے اور شکار کھیلتے ہوئے ایک تیر غلطی سے چرواہے کو جا لگا جو جنگل میں اپنی بکریاں چرا رہا تھا اور وہ چرواہا اس تیر کے لگنے کی وجہ سے ہلاک ہو گیا- اس چرواہے کی ماں سید سلطان کے پاس فریاد لے کر آئی۔ آپ نے بہت افسوس کیا اور بڑھیا نہ مانی اور کہا کہ خون کا بدلہ خون ہونا چاہیے۔ سید سلطان نے اپنے اکلوتے لڑکے کو تلاش کرنا شروع کر دیا۔ صاحب زادہ خوف کے مارے ایک درخت کے کھوکھلے تنے چھپ گیا۔ سید سلطان تلاش کرتے ہوئے اس کے درخت کے قریب سے گذرے۔ ناگہاں قمیض کا ایک ٹکڑا درخت کے تنے سے باہر نظر آیا۔ سید سلطان نے لڑکے کو باہر نکال لیا اور اپنے اکلوتے بیٹے کو گڈریے کے خون بہا میں قتل کرا دیا۔
بیان کرتے ہیں کہ سید سلطان نے اپنے بیٹے کی لاش کو صندوق میں بند کیا اور جمن شاہ سے بھی رخت سفر باندھا اور قصبہ بدھان پور (بعض کتب میں بدھان پور کو برھان پور لکھا گیا ہے جو صیحیح نہیں ہے) کے قریب پڑاؤ ڈالا اور سید علی شاہ کو دفن کیا۔ اس کے بعد آپ نے لوگوں میں تبلیغ اسلام کا سلسلہ شروع کر دیا۔ لوگ جوق در جوق آپ کے پاس آنے لگے اور اسلام قبول کرنے لگے۔ اس علاقے کے سردار بدھان کو یہ بات ناگوار گذری جب حضرت پیرعادل نے بدھان کو قبول اسلام کی دعوت دی تو اس نے نہ صرف حق کو ٹھکرا دیا بلکہ آپ کے خلاف جنگ پر آمادہ ہو گیا۔ بالآخر آپ کو بدھان سے جنگ کا سامنا کرنا پڑا جس میں آپ کے تین بھائی شہید ہوئے تاہم بدھان کو شکست فاش ہوئی اور وہ جنگ میں مارا گیا۔ یہ علاقہ جو کبھی بہت سے خداؤں کے ماننے والوں کا گڑھ تھا آپ کی آمد کے بعد اسلام کا مرکز بن گیا۔
میرانی بلوچوں کی تاریخ کے مصنف ارشاد احمد خان عباسی تحریر کرتے ہیں کہ غازی خان دوم کی یہ خواہش تھی کہ کسی مرشد کامل کی بیعت کی جائے، چنانچہ اس نے چاروں اطراف گھڑسوار روانہ کیے اور انھیں ہدایت کی کہ کسی کامل پیرطریقت کا کھوج لگائیں۔ غازی خان دوم گھڑسواروں کے پیچھے ہاتھی سوار بھی روانہ کر دیے اور انھیں حکم دیا جس آستانہ ہر کوئی ہاتھی بیٹھ جائے اس کو فوری طور پر اطلاع دی جائے تاکہ وہ بیعت کے لیے وہاں حاضر ہو۔ بہرحال ایک ہاتھی آستانہ پیرعادل میں جاکر بیٹھ گیا غازی خان دوم کو اس کی اطلاع دی گئی تو وہ اپنے چند ملازموں کے ہمراہ آستانہ پیرعادل آیا۔ جب غازی خان دوم حضرت پیرعادل کے حجرے میں داخل ہوا اور سلام عرض کیا تو دفعتاَ حضرت پیرعادل کا ہاتھ مبارک لحد سے باہر نمودار ہوا اور غازی خان دوم دست بیعت ہوا۔ بیان کرتے ہیں کہ اس واقعے کے بعد بہت عرصہ تک آپ اسی طرح ہاتھ مبارک لحد سے نکال کر لوگوں کو بیعت کرتے رہے۔ بالآخر حضرت سلطان سخی سرور نے آپ کے مزار پر حاضر ہر کر درخواست کی کہ آپ قبر مبارک سے ہاتھ باہر نکال کر بیعت کرنا ختم کریں اور پھر یہ سلسلہ بند ہو گیا۔ آپ کی لحد مبارک میں وہ سوراخ اب تک موجود ہے جہاں سے آپ نے ہاتھ باہر نکالا تھا۔
آپ لاولد فوت ہوئے۔ آپ کا وصال 465ھ میں ہوا جبکہ ایک روایت میں 370ھ بھی آپ کے وصال کا سال بتایا جاتا ہے۔ آپ کا مزار مبارک ڈیرہ غازی خان کے شمال میں تقریباَ ١٥ میل کے فاصلے پر قصبہ پیرعادل میں مرجع خلائق ہے۔ نواب غازی خان دوم نے حضرت پیرعادل کا بہت خوبصورت اور شاندار روضہ تعمیر کرایا اور اس کے ساتھ ہی آپ کے فرزندارجمند سید علی شاہ المعروف سید سیدن شاہ کا بھی پختہ مزار تعمیرکرایا۔
حضرت پیرعادل کے مزار کی تعمیر ٨١٥ھ ماہ رمضان کے آغاز میں شروع ہوئی اور ٨١٩ھ محرم الحرام میں پایہ تکمیل کو پہنچی۔ مزار کی تعمیر کے سلسلہ میں اینٹیں اوردوسرا تعمیراتی سامان کہنہ ڈیرہ غازی خان چھاؤنی سے ہاتھیوں سے اٹھا کر لایا جاتا تھا۔ مقبرہ غازی خان اول اور مقبرہ پیرعادل فن تعمیر کے بہترین شاہکار ہیں اور ان کی طرز تعمیر بھی ایک جیسی ہے۔
نواب غازی خان دوم کو اس کی وصیت کے مطابق دربار حضرت پیرعادل کے قریب دفن کیا گیا۔ یہ قبر آج بھی دربار کے جنوبی دروازے کے باہر موجود ہے اور قبرستان بھی موجود ہے جبکہ مزار کی مشرقی سمت ایک بڑا سا احاطہ ہے جس میں سیمنٹ کا فرش لگا ہوا ہے اور کچھ کچی قبریں بھی موجود ہیں۔

بیرونی روابط

Read other articles:

  لمعانٍ أخرى، طالع عبرة (توضيح). عبرة في خور دبي العبرة هي مركب تقليدي مصنوع من الخشب وإحدى وسائل النقل البحري الجماعي التراثية.[1] تُستخدم العبرات لنقل الأشخاص عبر خور دبي في دبي، الإمارات العربية المتحدة. تنقل المسافرين بين محطة المياه في الشندغة / الغبيبة على جان...

 

SmoljanОбласт Смолян Oblast van Bulgarije  Situering Planregio Zuid-Centraal Coördinaten 41°40'NB, 24°35'OL Algemeen Oppervlakte 3.193 km² Inwoners (31 december 2019 [1]) 103.532 (33 inw./km²) Gemeentes 10 Hoofdplaats Smoljan Overig Nummerplaat CM Foto's Portaal    Bulgarije Smoljan (Bulgaars: Област Смолян) is een oblast in het zuiden van Bulgarije. De hoofdstad is het gelijknamige Smoljan en de oblast heeft 105.421 inwoners (2018). Geograf...

 

Ахмадуліна Белла АхатівнаБелла Ахатовна Ахмадулина Народилася 10 квітня 1937(1937-04-10)[1][2][…]Москва, СРСР[1]Померла 29 листопада 2010(2010-11-29)[4][2][…] (73 роки)Передєлкіно, Vnukovskoye Settlementd, Ленінський район, Московська область, Росія·серцево-судинні захворюванняПохов

この記事は検証可能な参考文献や出典が全く示されていないか、不十分です。出典を追加して記事の信頼性向上にご協力ください。(このテンプレートの使い方)出典検索?: リンドバーグ愛児誘拐事件 – ニュース · 書籍 · スカラー · CiNii · J-STAGE · NDL · dlib.jp · ジャパンサーチ · TWL(2022年11月)この記事には参考文献や外部リ

 

Marisela MoralesMarisela Morales pada International Women of Courage Award dengan Hillary Clinton (kanan) dan Michelle Obama (kiri)Attorney General of MexicoMasa jabatan1 April 2011 – 30 November 2011PresidenFelipe CalderónPendahuluArturo ChávezPenggantiJesus Murillo Karam Informasi pribadiLahir1 Maret 1970 (umur 53)Mexico City[1]Alma materNational Autonomous University of MexicoSunting kotak info • L • B Marisela Morales Ibáñez (lahir 1 Maret 1970) a...

 

إسقاط طائرة ميل-مي 17 العسكرية اليمنية صورة أرشيف لطائرة ميل مي-17 ملخص الحادث التاريخ 6 أغسطس 2013 نوع الحادث أطلاق نار الموقع صافر، محافظة مأرب الوفيات 11 (جميع الركاب والطاقم) النوع ميل مي-17 تعديل مصدري - تعديل   وقعت حادثة إسقاط طائرة ميل-مي 17 العسكرية اليمنية عندما تعرضت لإ...

Phenomenon wherein objects appear to move about their true positions in the sky Not to be confused with the defects in astronomical instruments known as optical aberration, spherical aberration, or chromatic aberration. A diagram showing how the apparent position of a star viewed from the Earth can change depending on the Earth's velocity. The effect is typically much smaller than illustrated. In astronomy, aberration (also referred to as astronomical aberration, stellar aberration, or veloci...

 

1958 film This article is about the film. For other uses, see Let's Rock (disambiguation). This article needs additional citations for verification. Please help improve this article by adding citations to reliable sources. Unsourced material may be challenged and removed.Find sources: Let's Rock – news · newspapers · books · scholar · JSTOR (May 2019) (Learn how and when to remove this template message) Let's RockDirected byHarry FosterWritten byHal Ha...

 

Pour l’article homonyme, voir Mance (rivière). Cet article est une ébauche concernant une commune de Meurthe-et-Moselle. Vous pouvez partager vos connaissances en l’améliorant (comment ?). Le bandeau {{ébauche}} peut être enlevé et l’article évalué comme étant au stade « Bon début » quand il comporte assez de renseignements encyclopédiques concernant la commune. Si vous avez un doute, l’atelier de lecture du projet Communes de France est à votre dispositio...

Kabinet Ben-Gurion KetigaKabinet Pemerintahan Israel ke-3Dibentuk08 Oktober 1951 (1951-10-08)Diselesaikan24 Desember 1952 (1952-12-24)Struktur pemerintahanKepala negaraChaim Weizmann (sampai 9 November 1952)Yitzhak Ben-Zvi (dari 16 Desember 1952)Kepala pemerintahanDavid Ben-GurionStatus di legislatifKoalisiPemimpin oposisiPeretz BernsteinSejarahPemilihan umumpemilihan umum legislatif Israel 1951PeriodeKnesset ke-2PendahuluKabinet Israel ke-2PenggantiKabinet Israel ke-4 Para menteri ...

 

Ministry of Government Legislation법제처法制處Beopje-cheoHeadquarters in SejongAgency overviewFormed15 August 1948; 75 years ago (1948-08-15)(First Establishment)26 December 1962; 60 years ago (1962-12-26)(Second Establishment)JurisdictionGovernment of South KoreaHeadquarters20, Doum 5-ro, Sejong, South KoreaMinister responsibleLee Wan-kyuDeputy Minister responsibleKim Chang-beomWebsitewww.moleg.go.kr/english/ The Ministry of Government Legislation (K...

 

Trial of a public official triggered by impeachment An impeachment trial is a trial that functions as a component of an impeachment. Several governments utilize impeachment trials as a part of their processes for impeachment, but differ as to when in the impeachment process trials take place and how such trials are held. Trial as an earlier stage of an impeachment process In some countries, the term impeachment refers to the ultimate removal of an officeholder. In some such countries, a trial...

千原ジュニアのキング・オブ・ディベート スタジオセット(2018年3月)ジャンル 討論番組 / バラエティ番組出演者 千原ジュニア島本真衣ナレーター 安元洋貴製作プロデューサー 牧元宗弘(テレビ朝日)小柳健太(ViViA)制作 AbemaNewsテレビ朝日 放送放送国・地域 日本放送期間2016年9月25日 - 2018年9月23日放送時間日曜日 20:00 - 23:00放送分180分回数37 千原ジュニアのキング...

 

Danish politician Sofia OsmaniMayor of Lyngby-Taarbæk MunicipalityIncumbentAssumed office 1 January 2014Preceded bySøren P. Rasmussen (V) Personal detailsBorn(1979-03-20)20 March 1979Virum, DenmarkPolitical partyConservative People's Party Sofia Osmani (born 20 March 1979, in Virum) is a Danish politician, who has served as mayor of Lyngby-Taarbæk Municipality since 2013, elected for Conservative People's Party. She was first elected into the municipal council in the 2001 local electio...

 

Painting by Hans Memling Portrait of an Old Woman, c 1480, 26.5 x 17.8cm (14.6 × 10.6in). Museum of Fine Arts, Houston Portrait of an Old Woman is a small oil on wood panel painting by the Early Netherlandish painter Hans Memling, completed c 1475–80, and in the collection of the Museum of Fine Arts, Houston, Texas, since 1944. The panel has obviously been cut down given its tight framing. The woman's face and headdress dominate the remaining pictorial space; they create a strong contrast ...

American baseball player Baseball player Steve HarganPitcherBorn: (1942-09-08) September 8, 1942 (age 81)Fort Wayne, Indiana, U.S.Batted: RightThrew: RightMLB debutAugust 3, 1965, for the Cleveland IndiansLast MLB appearanceSeptember 15, 1977, for the Atlanta BravesMLB statisticsWin–loss record87–107Earned run average3.92Strikeouts891 Teams Cleveland Indians (1965–1972) Texas Rangers (1974–1977) Toronto Blue Jays (1977) Atlanta Braves (1977) Career h...

 

Figi ai Giochi della XXVIII OlimpiadeAtene 2004 Codice CIO FIJ Comitato nazionale Associazione Sportiva e Comitato Olimpico Nazionale delle Figi Atleti partecipanti 8 in 6 discipline Di cui uomini/donne 4 - 4 Portabandiera Sisilia Naisiga Rasoikiso Medagliere Posizione - 0 0 0 0 Cronologia olimpica (sommario) Giochi olimpici estivi 1956 · 1960 · 1964 · 1968 · 1972 · 1976 · 1980 · 1984 · 1988 · 1992 · 1996 · 2...

 

Banksia subg. Isostylis Klasifikasi ilmiah Kerajaan: Plantae (tanpa takson): Angiospermae (tanpa takson): Eudikotil Ordo: Proteales Famili: Proteaceae Genus: Banksia Subgenus: B. subg. IsostylisR.Br. Species B. cuneata B. ilicifolia B. oligantha Banksia subg. Isostylis adalah upagenus dari Banksia. Upagenus ini berisi tiga spesies yang terkait erat, yang semuanya hanya ada di Australia Barat Barat Daya. Anggota upagenus Isostylis memiliki kepala bunga berbentuk kubah ...

Poznań WschódRailway StationPoznań Wschód railway stationGeneral informationLocationPoznań, Greater Poland VoivodeshipPolandCoordinates52°25′09″N 16°58′26″E / 52.41917°N 16.97389°E / 52.41917; 16.97389Operated byPrzewozy Regionalne Koleje WielkopolskieLine(s)Warsaw–Kunowice railway Poznań–Skandawa railway Poznań–Bydgoszcz railwayPlatforms5Services Preceding station Polregio Following station Poznań Garbarytowards Poznań Główny PR Ligowiecto...

 

This article's lead section may be too long. Please read the length guidelines and help move details into the article's body. (May 2021)Anti-racist counter-protests at the 2017 Unite the Right rally Opponents of the alt-right have not reached a consensus on how to deal with it.[1] Some opponents emphasized calling out tactics, labelling the alt-right with terms like racist, sexist, homophobic, and white supremacist in the belief that doing so would scare people away from it.[2]...

 

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!