سلسلہ کوہ حجر (Al Hajar Mountains)
(عربی: جبال الحجر) عمان اور مشرقی متحدہ عرب امارات میں جزیرہ نما عرب کا سب بلند پہاڑی سلسلہ ہے۔ یہ خلیج عمان سے 50-100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
اشتقاقیات
عربی زبان میں حجر پتھر کو کہتے ہیں۔ اس لیے کوہ حجر کا مطلب "پتھر کا پہاڑ" ہے۔
حوالہ جات