2000ء کے امریکی صدارتی انتخابات کے بعد سے سرخ ریاستیں اور نیلی ریاستیں (انگریزی: Red states and blue states) ریاستہائے متحدہ کی ایسی ریاستیں ہیں جو غالب طور پر ریپبلکن پارٹی (سرخ) یا ڈیموکریٹک پارٹی (نیلا) کے صدارتی امیدوار کو منتخب کرتی ہیں۔[1][2]
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!