زلمے خلیل زاد نورزئی (پیدائش 22 مارچ 1951ء) ایک تاجر، ماہر بین الاقوامی امور اور سفارتکار ہیں۔ جیورج بُش کابینہ میں امریکا کے جانب سے سفیر برائے اقوام متحدہ مقرر ہوئے۔ اس کے علاوہ امریکی سفیر برائے افغانستان اور پھر امریکی سفیر برائے عراق بھی مقرر ہوئے۔ زلمے خلیل زاد امریکی وائٹ ہاؤس، سٹیٹ ڈپارٹمنٹ اور پینٹاگون میں امریکی پالسی تشکیل دینے والے کمیٹیوں کے رکن بھی رہے ہیں۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
|
---|
سلطنتیں | |
---|
کلیدی شخصیات | |
---|
پشتون ثقافت | |
---|
شعرا | |
---|
موضوعات اور نزاعات | |
---|
لڑائیاں اور تنازعات | |
---|