کتاب پیدائش کے مطابق زبولون (Zebulun یا Zebulon یا Zabulon یا Zaboules)
(عبرانی: זְבֻלוּן یا זְבוּלֻן or זְבוּלוּן, طبری عبرانی Zəḇūlūn, معیاری عبرانی Zevulun/Zvulun) یعقوب کے دسویں اور لیاہ کے چھٹے بیٹے تھے۔ وہ بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے قبیلہ زبولون کے بانی تھے۔
حوالہ جات