^ a. The state's GDP was 796,426,291 pesos in 2008,[7] corresponding to 62,220,803.98 dollars, with a dollar worth 12.80 pesos (value of June 3, 2010).[8]
ریاست میکسیکو (State of Mexico) (ہسپانوی: Estado de México) سرکاری طور پر آزاد اور خود مختار ریاست میکسیکو (انگریزی: Estado Libre y Soberano de México)، ریاستہائے متحدہ میکسیکو کی 31 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ یہ سب سے زیادہ آبادی والی ریاستکے ساتھ ساتھ سب سے گنجاں آباد بھی ہے۔ یہ 125 بلدیات میں تقسیم ہے اور اس کا دار الحکومتتولوکا (Toluca) ہے۔