روسی راسخ الاعتقاد کلیسیا (Russian Orthodox Church) (روسی: Русская православная церковь) جسے قانونی طور پر ماسکو بطریق (Moscow Patriarchate) (روسی: Московский патриархат) کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں روس کا راسخ الاعتقاد مسیحی کلیسیا (Orthodox Christian Church of Russia) بھی کہا جاتا ہے۔ ایک خود مختار مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا ہے۔[2]
حوالہ جات
بیرونی روابط