روزالن سوسمین یالوایک امریکی خاتون ماہر فعلیات تھیں جنھوں نے 1977ء کا نوبل انعام وصول کیا تھا۔ وہ اس شعبے میں یہ انعام حاصل کرنے والی دوسری امریکی خاتون تھیں۔
↑S. Glick (2011)۔ "Rosalyn Sussman Yalow (1921–2011) The second woman to win the Nobel prize in medicine"۔ Nature۔ ج 474 شمارہ 7353: 580۔ DOI:10.1038/474580a۔ PMID:21720355