رشمور پہاڑی

رشمور پہاڑی
آئی یو سی این زمرہ پنجم (protected landscape/seascape)
فائل:USA relief
مقامپینینگٹن کاؤنٹی، جنوبی ڈکوٹا, ریاستہائے متحدہ امریکا
قریب ترین شہرکیسٹون، جنوبی ڈکوٹا
متناسقات43°52′44.21″N 103°27′35.37″W / 43.8789472°N 103.4598250°W / 43.8789472; -103.4598250
رقبہ1,278.45 acre (2.00 مربع میل؛ 5.17 کلومیٹر2)
زائرین2,185,447 (in 2012)[1]

رشمور پہاڑی Mount Rushmore National Memorial امریکا کے علاقے جنوبی ڈکوٹا کے ایک گرینائٹ پہاڑی پر تراشا گیا ایک مجسمہ ہے اس میں امریکا کے چار صدور کے تصویر کندہ ہیں۔ اسے ایک ڈنمارکی نژاد امریکی مجسمہ ساز غوتزون بورگلم اور ان کے بیٹے لنکن بورگلم نے تراشا تھا۔

رشمور پہاڑی امریکا کی ایک قومی علامت بن چکی ہے اور کتابوں اور ثقافتی حوالوں میں اس کا بڑا چرچا کیا جاتا ہے نیز سالانہ بیس لاکھ لوگ یہاں کا رخ کرتے ہیں۔

حوالہ جات

  1. "Park Statistics"۔ National Park Service۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-04

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!