رامن میگ سیسے انعام ایک سالانہ انعام ہے جو فلپائنی صدر رامن میگسیسے کی یاد میں ان افراد کو دیا جاتا ہے جو انداز حکمرانی میں دیانت دار، لوگوں کی جرأت مندانہ خدمت اور ایک جمہوری معاشرے کے اندر عملی مثال ہوں۔[1][2] یہ انعام اپریل 1957ء میں فلپائن کی حکومت کی رضامندی سے نیویارک شہر میں مقیم راکفیلر برادران فنڈ کے ٹرسٹیوں نے شروع تھا۔
اعزاز وصول کنندگان
حوالہ جات
مزید پڑھیے
بیرونی روابط