رابرٹ اوڈونلذاتی معلومات |
---|
مکمل نام | رابرٹ روکس او ڈونل |
---|
پیدائش | (1994-09-12) 12 ستمبر 1994 (عمر 30 برس) آکلینڈ، نیوزی لینڈ |
---|
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
---|
حیثیت | بلے باز |
---|
ملکی کرکٹ
|
---|
عرصہ | ٹیمیں |
2014– تاحال | آکلینڈ |
---|
|
---|
کیریئر اعداد و شمار |
---|
مقابلہ |
فرسٹ کلاس |
لسٹ اے |
ٹوئنٹی20 |
---|
میچ |
70 |
72 |
62 |
رنز بنائے |
4004 |
1913 |
1286 |
بیٹنگ اوسط |
35.75 |
31.36 |
35.72 |
سنچریاں/ففٹیاں |
8/20 |
1/13 |
0/9 |
ٹاپ اسکور |
223 |
100* |
74 |
گیندیں کرائیں |
973 |
306 |
43 |
وکٹیں |
14 |
8 |
1 |
بولنگ اوسط |
38.42 |
35.12 |
69.00 |
اننگز میں 5 وکٹ |
1 |
0 |
0 |
میچ میں 10 وکٹ |
0 |
0 |
0 |
بہترین بولنگ |
5/47 |
2/19 |
1/30 |
کیچ/سٹمپ |
88/– |
37/– |
28/– | |
|
---|
|
رابرٹ روکس او ڈونل (پیدائش 12 ستمبر 1994) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی ہیں۔
2014ء انڈر 19 عالمی کپ میں، انھیں نیوزی لینڈ کی ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا۔ [1] رابرٹ اوڈونل 2012 میں ٹورنامنٹ کے پچھلے ایڈیشن کے دستے کا حصہ تھے جس میں نیوزی لینڈ نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی تھی۔رابرٹ اوڈونل کی ناقابل شکست سنچری نے ٹیم کو شارجہ میں متحدہ عرب امارات کے انڈر 19 کو 112 رنز سے شکست دینے میں مدد کی۔
جون 2020ء میں، انھیں آکلینڈ نے 2020-21 ءکے مقامی کرکٹ سیزن سے پہلے ایک معاہدے کی پیشکش کی تھی۔ [2] [3]
حوالہ جات