دریائے جندی

دریائے جندی (River Jindi) جسے کوٹ اور منظری بابا کے طور پر بھی جانا جاتا ہے پاکستان کے شمالی علاقے مالاکنڈ، چارسدہ، خیبر پختونخوا سے شروع ہونے والا ایک دریا ہے۔

سال کے ابتدائی مہینوں کے دوران دریائے جندی میں بہت ہی محدود پانی ہوتا ہے، لیکن موسم گرما کے مہینوں اس میں کافی برساتی پانی موجود ہوتا ہے۔

دریائے کابل اور دریائے جندی کے ارد گرد کے علاقوں کا شمار خیبر پختونخوا سب سے زیدہ سنچائی والے علاقوں میں کیا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. Atlas of Pakistan, 1990

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!