خالد محسود (متبادل خالد سید سجنا) (1973- 8 فروری 2018ء) نائب امیر تحریک طالبان پاکستان اور رہنما محسود طالبان گروہ جنوبی وزیرستان، پاکستان۔[1] وہ جنوبی وزیرستان کی تحریک طالبان پاکستان کا سابق سربراہ تھا۔[2] پاکستان کے خفیہ اداروں نے اپنی رپورٹ میں 25 نومبر 2015ء کو لکھا تھا کہ مریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں خالد سجنا اور دیگر 12 طالبان ہلاک ہوئے ہیں۔ اعظم طارق، جو ترجمان تحریک طابلان پاکستان تھا اس نے اس خبر کو غلط قرار دیا تھا۔[3]
خالد محسود افغانستان کے ساتھ سرحد کے نزدیک شمالی وزیرستان میں 8 فروری 2018ء کو ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہوا۔[4]
حوالہ جات
|
---|
|
سرکردہ رہنماء | |
---|
ترجمان | |
---|
مبینہ/خود دعویٰ کیا | |
---|
مزید دیکھیے | |
---|