حوالدار

حوالدار کا نشان

حوالدار (انگریزی: Havaldar)[1] ہندوستان کے مغل اور مرہٹہ دور میں قلعے کا نگران فوجی افسر ہوا کرتا تھا جبکہ برطانوی عہد کی ہندوستانی فوج میں یہ عہدہ نائیک سے اوپر اور سارجنٹ کے برابر ہوا کرتا۔ یہ عہدہ آج بھی پاکستانی اور بھارتی فوج میں مستعمل ہے۔ برطانوی فوجیوں کی طرح حوالدار بھی تین لکیروں والا نشان لگاتے ہیں۔ یہ نان کمشنڈ آفیسر میں سب سے بڑا عہدہ ہے۔ عموماً اس کے زیر کمان تین نائیک ہوتے ہیں جبکہ ایک نائیک کے زیر کمان 10 سپاہی ہوتے ہیں۔

حوالدار مختلف عہدوں پر متعین کیا جاتا ہے:

  • کمپنی / بیٹری کوارٹر ماسٹر حوالدار (CQMH)
  • کمپنی / بیٹری حوالدار میجر (CHM)
  • رجمنٹ / بٹالین کوارٹر ماسٹر حوالدار (BQMH)
  • رجمنٹ / بٹالین حوالدار میجر (BMH)

حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!