حسن شاہ شافی

امير ايرانی فضائیہ

حسن شاہ شافی
پیدائشتہران, ايران
وفاداریایران کا پرچم ايران
سروس/شاخ ايرانی فضائیہ
درجہ بریگیڈئیر جنرل
مقابلے/جنگیںايران عراق جنگ

امير بریگیڈئیر جنرل حسن شاہ شافی (فارسی: حسن شاه صفی) اگست 2008ء کے بعد سے ايرانی فضائیہ کے کمانڈر ہيں۔ وہ ايرانی فضائیہ کے کمانڈر کے طور پر مقرر کيے جانے سے پہلے ايف-5 لڑاکا طيارے کے پائلٹ تھے اور ديزفل کے ہوائی اڈے پر تعينات تھے۔۔

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!