حجم

ریاضی میں، جگہ کی وہ مقدار جو تین اطرافی جسم نے گھیری ہو، حجم (انگریزی: Volume) کہلاتی ہے۔ بہ لسانِ سلیس، وہ جگہ یا علاقہ جو کسی ٹھوس جسم نے لی ہو، اُسے حجم کہاجاتا ہے۔

کئی اشکالی ٹھوس اجسام مثلاً مخروط، مکعب، اسطوانہ، منشور، اہرام اور کرّہ جیسے اشکال کا حجم کلیات کے ذریعے معلوم کیا جاتا ہے۔

بین الاقومی اکائیاتی نظام میں حجم کی اِکائی کیوبک میٹر ہے۔ بعض اوقات لیٹر اور گیلن میں بھی اِس کی پیمائش کی جاتی ہے۔

مزید دیکھیے

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!