حجر : علم ارضیات میں حجر اس پتھر کو کہتے ہیں جو فطری طور پر معدنیات کا ایک ٹھوس مرکب ہے۔ اور دنیا بھر میں فطری طور پر پایا جاتا ہے۔
زمین کی اوپری سطح حجر سے بنی رہتی ہے۔ عام طور پر حجر تین قسم کے ہیں 1۔ اگنیس، 2۔ سیڈیمینٹری، 3۔ میٹامورفک۔ علمی طور پر علم الحجر کو انگریزی میں “پیٹرولوجی“ اور اردو میں حجریات کہتے ہیں۔
حوالہ جات
ویکی ذخائر پر حجر
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!