تنظیم برائے دفاعی تحقیق و ترقی

تنظیم برائے دفاعی تحقیق و ترقی
ہندی: रक्षा अनुसन्धान एवं विकास सङ्गठन، نقحرRakṣā Anusandhāna Ēvaṁ Vikāsa Saṅgaṭhana
انگریزی: Defence Research and Development Organisation (DRDO)
ڈی. آر. ڈی. او. کا لوگو
ایجنسی کا جائزہ
قیام1958؛ 67 برس قبل (1958)
صدر دفترڈی. آر. ڈی. او. بھون, نئی دہلی، بھارت
نصب العینسنسکرت: बलस्य मूलं विज्ञानम्، نقحرBalasya Mūlaṁ Vijñānam، لفظی ترجمہ'طاقت کی جڑ سائنس ہے'‎[1]
ملازمین30,000 (5,000 scientists)[2]
سالانہ بجٹincrease 23,264 کروڑ (امریکی $3.3 بلین)(2022–23)[3]
وزیر ذمہ دار
محکمہ افسرانِ‌اعلٰی
اعلیٰ ایجنسیوزارت دفاع
ویب سائٹdrdo.gov.in

تنظیم برائے دفاعی تحقیق و ترقی (ہندی: रक्षा अनुसन्धान एवं विकास सङ्गठन، نقحرRakṣā Anusandhāna Ēvaṁ Vikāsa Saṅgaṭhana‎، انگریزی: Defence Research and Development Organisation (DRDO)) یہ بھارت میں دفاع سے متعلق ٹیکنالوجی میں تحقیق و ترقی کرنے کی تنظیم ہے۔ یہ تنظیم ڈی۔ آر۔ ڈی۔ او۔ کے نام سے مشہور ہے اور وزارت دفاع، حکومت ہند کے تحت آتی ہے۔

جواں سال سائنس دانوں کی حوصلہ افزائی

ی آر ڈی او وقتًا فوقتًا ’ینگ سائنٹسٹس میٹ‘ کا انعقاد کرتی ہے۔ اس پروگرام کا مقصد اپنے نوجوان سائنس دانوں کو وائی ایس ایم کے ذریعہ بات چیت نیٹ ورک، تبادلہ خیال اور سائنسی خیالات اور تصورات کو شیئر کرنے یا بانٹنے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کراتا ہے تاکہ انھیں اپنی تخلیق اور اختراعی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد ملے۔[5]

حوالہ جات

  1. "{{subst:PAGENAME}} DRDO"۔ gistconvention.org۔ 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-02
  2. "{{subst:PAGENAME}}"۔ 2017-08-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-15
  3. "{{subst:PAGENAME}} gets Rs 5.94 lakh crore in Budget 2023-24, a jump of 13% over previous year"۔ 2023-02-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-02-14
  4. "{{subst:PAGENAME}} focus to work towards fulfilling the mission mandated for DRDO: G. Satheesh Reddy"۔ 25 اگست 2018۔ 2019-05-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-08
  5. ڈی آر ڈی او نے چوتھی ’ ینگ سائنٹسٹس میٹ‘ کا انعقاد کیا

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!