تجارتی نام

تجارتی نام یا کاروباری نام ایک کمپنی کا استعمال کردہ ایسا نام ہے جو ایسی کمپنیاں استعمال کرتی ہیں جو اپنے رجسٹرڈ نام کے تحت کام نہیں کرنا چاہتی۔ اس قسم کے متبادل نام کی اصطلاح ایک "فرضی" کاروباری نام ہے۔ فرضی نام کا متعلقہ سرکاری ادارہ کے ساتھ اندراج کرنا اکثر ضروری ہوتا ہے۔

ایک کمپنی عام طور پر اپنا باقاعدہ اور اکثر لمبا نام استعمال کرنے کی بجائے آسان نام استعمال کرکے کاروبار کرنے کے لیے تجارتی نام استعمال کرتی ہے۔ تجارتی نام اس وقت بھی استعمال کیے جاتے ہیں جب کسی پسندیدہ نام کو رجسٹر نہیں کیا جا سکتا ہے ، اکثر اس لیے کہ یہ پہلے ہی رجسٹرڈ ہو سکتا ہے یا پہلے ہی اندراج شدہ نام سے ملتا جلتا ہے۔

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!