بھارت ماتا

بھارت ماتا کا مجسمہ، کنیاکماری، بھارت

بھارت کو دیوی ماں کے روپ میں پیش کرکے "بھارت ماتا" کہتے ہیں۔ بھارت ماتا کو اکثر زعفران یا نارنگی رنگ کی ساڑی پہنے اور ہاتھ میں پرچم لیے ہوئے دکھایا جاتا ہے اور کچھ جگہوں پر ساتھ میں ایک شیر بھی ہوتا ہے۔

بھارت میں بھارت ماتا کے کئی مجسمے ہیں۔ بنارس میں موجود بھارت ماتا کا مجسمہ نہایت مشہور ہے جس کا افتتاح 1936ء میں خود مہاتما گاندھی نے کیا تھا۔ ہردوار کا مجسمہ بھی بہت مشہور ہے۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!