بنو زہرہ

قریش کا ایک قبیلہ۔ آنحضرت کی والدہ محترمہ آمنہ قبیلہ زہرہ کے سردار کی بیٹی تھیں۔ جنگ بدر کے موقع پر جب ابوسفیان کا قافلہ سلامتی سے واپس آ گیا تو زہرہ کے سرداروں نے لڑائی کو غیر ضروری سمجھ کر ابوجہل کا ساتھ چھوڑ دیا۔ فتح مکہ کے بعد سارا قبیلہ مسلمان ہو گیا۔

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!