برج (تاش)

سانچہ:Infobox card game

تاش کے 52 پتوں کا سیٹ

برِج تاش کے پتوں سے کھیلے جانے والی کھیلوں میں سے ایک مقبول کھیل ہے۔ یہ کھیل اس وقت پوری دنیا میں کھیلا جاتا ہے۔ اس میں تاش کے تمام پتے یعنی 52 پتے استعمال ہوتے ہیں اس کی 52 ہی اقسام ہیں۔ دنیا میں تاش سب سے زیادہ کھیلے جانے والا کھیل ہے۔

اس کھیل میں

آکشن برج

اور

کنٹریکٹ برج بہت مقبول ہیں۔ اس کھیل میں دونوں اطراف کے دو دو کھلاڑی حصہ لیتے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!