بی۔ بی۔ پردھانامپائر پردھان آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن ون 2010ء میں افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ میں |
ذاتی معلومات |
---|
مکمل نام | بدھی بہادر پردھان |
---|
پیدائش | (1975-12-15) 15 دسمبر 1975 (عمر 49 برس) بیرات نگر، نیپال |
---|
حیثیت | امپائر |
---|
امپائرنگ معلومات |
---|
ایک روزہ امپائر | 35 (2006–2022) |
---|
ٹی 20 امپائر | 49 (2012–2022) |
---|
|
---|
|
بدھی بہادر پردھان (پیدائش: 15 دسمبر 1978ء) ایک بین الاقوامی کرکٹ امپائر ہیں۔ [1] جنوری 2018ء میں انھیں 2018ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سترہ آن فیلڈ امپائروں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [2] جنوری 2022ء میں انھیں ویسٹ انڈیز میں 2022ء کے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے آن فیلڈ امپائرز میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [3]
مزید دیکھیے
حوالہ جات