ایبرڈین یونیورسٹی

Aberdeen University

برطانیہ کا ایک دار العلوم۔ اسکاٹ لینڈ میں دریائے ڈان کے دہانے پر واقع ہے۔ اس میں صرف دو کالج ہیں۔ کنکز کالج اور مرتسیل کالج۔ یونیورسٹی کی لائبریری میں 70000 سے زائد کتابیں ہیں۔

بیرونی رابطے

نگار خانہ

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!