اوورسیز وارئیرز

اوورسیز وارئیرز
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم عماد وسیم
کوچپاکستان کا پرچم مشتاق احمد
معلومات ٹیم
تاسیس2020ء
مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم

اوورسیز واریئرز ایک پاکستانی پروفیشنل ٹی 20 فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو کشمیر پریمیئر لیگ میں حصہ لیتی ہے۔[1] اس وقت ٹیم کی کپتانی عماد وسیم کر رہے ہیں، مشتاق احمد سابق پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور عمر گل اسسٹنٹ کوچ ہیں۔[2] فرنچائز بیرون ملک مقیم کشمیریوں کی نمائندگی کرتی ہے۔

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2021-08-02۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-09{{حوالہ ویب}}: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)
  2. "آرکائیو کاپی"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2021-08-02۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-09{{حوالہ ویب}}: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!