انسٹی ٹیوٹ آف سندھالوجی (انگریزی: Institute of Sindhology) سندھ یونیورسٹی جامشورو کا ذیلی ادارہ ہے جو سندھی زبان کے ادب، تاریخ، مختلف فنون اور علوم کے فروغ کے لیے کام کرتا ہے۔ اس ادارے میں لائبریری، میوزک گیلری اور عجائب گھر موجود ہیں جس سے سندھ کی ثقافت اور تاریخ کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔[1]
مزید دیکھیے
حوالہ جات