امیمہ بنت عبد المطلب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پھوپھی، ام المؤمنین زینب بنت جحش کی والدہ اور جحش بن رباب کی زوجہ تھیں۔
نسب اس طرح ہے : أميمة بنت عبد المطلب بن هاشم بن عبد مناف بن قصي ان کی والدہ کا نسب اس طرح ہے فاطمة بنت عمرو ابن عائذ بن عمران، بن مخزوم [1]
ام المؤمنین زینب بنت جحش ،ام حبیبہ اور حمنہ بیٹیاں تھیں جبکہ عبد اللہ اور عبید اللہ بیٹے تھے [2]
حوالہ جات
- ↑ (الإصابة) 12/ 138 رقم: 106
- ↑ رحمۃ اللعالمین ،قاضی سلیمان منصور پوری،جلد دوم ،صفحہ347مرکز الحرمین اسلامی